لاہور ہائیکورٹ نے 4سالہ بچے کو باپ سے لیکر ماں کے حوالے کردیا

منگل 13 دسمبر 2016 15:14

لاہور۔13 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2016ء) لاہور ہائیکورٹ نے بچہ حوالگی کیس میں4سالہ کاشف کو باپ سے لیکر ماں کے حوالے کردیا جبکہ عدالتی فیصلے کے بعد بچے نے ماں کیساتھ جانے سے انکار کر دیا تاہم بچے کو ماں ساتھ لے گئی۔

(جاری ہے)

درخواست گزارجڑنوالہ کی نازیہ نے بچہ کی حوالگی کے لیے درخواست دائر کی تھی ۔

متعلقہ عنوان :