طاقتور پر ہاتھ ڈالنا وزیر داخلہ کے بس کا روگ نہیں،قمر زمان کائرہ
منگل 13 دسمبر 2016 13:32
(جاری ہے)
قمرزمان کائرہ نے سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے اب جاکر کچھ سب سیکھ لیا ہے، ان سے کہا تھا کہ پہلے قانون پارلیمنٹ میں لے کر آتے ہیں اورسپریم کورٹ کو بااختیار بناتے ہیں،پھر انویسٹی گیشن بہتر ہوگی لیکن انہوں نے سپریم کورٹ جا کر غلطی کی اور اب دوبارہ احتجاج کی طرف جانے کی باتیں کررہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے ملک کی بقاء کے لئے 4 نکات دیئے ہیں،تاریخ میں نواز شریف کو سزا نہیں ہوئی، نواز شریف عدالت پر حملہ کریں تو عدالتیں ہنس کر ٹال دیتی ہیں۔ قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل کررہی ہے، پنجاب حکومت نہیں کررہی، پنجاب میں دہشت گرد تنظیموں کے لوگ انتخاب لڑرہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.