قومی اسمبلی کے اجلاس کے شیڈول اور ایجنڈے کی منظوری کے لئے ہائوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

منگل 13 دسمبر 2016 13:17

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کے اڑتیسویں اجلاس کے شیڈول اور ایجنڈے کی منظوری کے لئے ہائوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس کل (بدھ کی ) سہ پہر 3بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا ہے۔

(جاری ہے)

تمام پارلیمانی جماعتوں کے نمائندوں کی موجودگی میں اجلاس کے شیڈول اور ایجنڈے کی منظوری دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :