سندھ حکومت نے اورنج لائن منصوبے کا نام عبد الستار ایدھی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 13 دسمبر 2016 11:51

سندھ حکومت نے اورنج لائن منصوبے کا نام عبد الستار ایدھی کے نام سے منسوب ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13دسمبر 2016ء) :سندھ حکومت نے اورنج لائن منصوبے کا نام عبد الستار ایدھی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منصوبے کا نام چئیر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر معروف سماجی رہنما عبد الستار ایدھی کے نام سے منسوب کیا جائے گا، جس کا باقاعدہ اعلان آج وزیر ٹرانسپورٹ کریں گے ۔ ذرائع نے بتایا کہ اس منصوبے کے نام کو عبد الستار ایدھی کے نام سے منسوب کرنے کی تقریب اورنگی ٹاﺅن میں ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :