دپیکا پڈوکون ایشیا کے پرکشش خاتون قرار

پریانکا چوپڑا چار بار ایشیاء کی پرکشش خاتون منتخب ہوئیںاس بار دیپیکا نے شکست دیدی

منگل 13 دسمبر 2016 11:50

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2016ء)دپیکا پڈوکون نے چار مرتبہ ایشیا کی پرکشش خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کرنے والی پرینکا چوپڑا سے ان کا اعزاز چھین لیا۔

(جاری ہے)

پریانکا چوپڑا چار بار ایشیاء کی پرکشش خاتون منتخب ہوئیں لیکن اس بار دپیکا پڈوکون نے اٴْنہیں شکست دیتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ یہ اعزاز حاصل کرنے کے بعد وہ ایشیا کی پرکشش ترین خاتون بن گئیں۔اپنے ایک بیان میں دپیکا نے کہا کہ اس اعزاز سے اٴْن کے چہرے پر مسکراہٹ آ گئی لیکن پرکشش کا مطلب مختلف لوگوں کیلئے مختلف ہوتا ہے۔ اٴْن کیلئے یہ صرف جسمانی نہیں بلکہ لوگوں کا اعتماد، معصومیت اور خطرے کا سامنا بھی پرکشش ہی-