مکہ کی تاریخ سے روشناس کروانے کے لیے ”ہارا مکہ ویہ“نمائش شروع

منگل 13 دسمبر 2016 08:29

مکہ کی تاریخ سے روشناس کروانے کے لیے ”ہارا مکہ ویہ“نمائش شروع

مکہ :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،13دسمبر2016): مکہ میں گزشتہ چند دنوں پہلے مکہ کی تاریخ کے متعلق جاننے کے لیے ”ہارا مکہ ویہ“ نمائش کا آغاز ہوا تھا ۔ اس نمائش میں مکہ کی تاریخ سعود شہریوں کے رہن سہن کے طریقے بھی بتائے دکھائے گئے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مکہ کے پبلک ریلیشن ڈپارٹمنٹ نے ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے جس میں اس نمائش کی روداد بیا ن کی ہے ۔اس ویڈیو میں پبلک ریلیشنز ڈپارٹمنٹ کا اہلکارنمائش میں تاریخی اور بنائی گئی اشیاء کے بارے میں بتایا ہے ۔ اگر آپ وہاں نہیں جاسکے تو کوئی بات نہیں ہم آپکو دکھا دیتے ہیں ۔ویڈیو دیکھےئے اور مکہ کے رہائشیوں کی تاریخ جانیئے ۔