نصیرآباد ، فلجی میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،پولیس

پیر 12 دسمبر 2016 19:10

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2016ء) نصیرآباد کے علاقے فلجی میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق نصیرآبادکے پولیس تھانہ چھتر کی حدود میں فلجی کے مقام پر بارودی زیر زمین بچائی گئی بارودی سرنگ زور دار دھماکے سے پھٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاںبحق ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :