نوشکی کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتارپک اپ الٹنے سے چار افراد شدید زخمی ہوگئے،پولیس

پیر 12 دسمبر 2016 19:10

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2016ء) نوشکی کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتارپک اپ الٹنے سے چار افراد شدید زخمی ہوگئے،پولیس کے مطابق پیر کو نوشکی کے قریب قومی شاہرہ پر تیز رفتاری کے باعث پک اپ گاڑی الٹنے سے چار افرا د شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا،انتظامیہ کے مطابق واقعہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

متعلقہ عنوان :