پی آئی اے حکام نے ہمیں جہاز کے ناقص ہونے کے خلاف قانونی کاروائی سے باز رہنے پر رشوت کی پیشکش کی ہے۔ شہید پائلٹ کے اہلخانہ کا دعوی
پیر 12 دسمبر 2016 14:26
پی آئی اے حکام نے ہمیں جہاز کے ناقص ہونے کے خلاف قانونی کاروائی سے باز رہنے پر دھمکی اور رشوت کی پیشکش کی ہے۔ شہید پائلٹ کے اہلخانہ کا دعوی
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے 26 سالہ شہید پاِئلٹ کے اہلخانہ نے دعوی کیا ہے کہ پی آئی اے کے سینیر حکام ہمارے گھر افسوس کرنے کی بجائے ہمیں جہاز کے ناقس ہونے کے خلاف قانونی کاروائی سے باز رہنے کے لیئے کہنے آئے تھے اور کچھ نے ہمیں رشوت کی پیشکش بھی کی۔
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ بہت آسان ہوتا ہے یہ کہ دینا کہ پائلٹ کی غلطی تھی مگر ہمیں سب کو پتہ پے کہ چہاز کا انجن ناقص تھا۔
احمد کے اہلخانہ کا کہنا تھا احمد نے ہمیں بہت دفعہ بتایا تھا کہ ان کا جہاز اتنی اونچائی پر جانے کے قابل نہیں ہے مگر پھر بھی انجینئرز لڑجھگڑ کر جہاز لے جانے پر مجبور کرتے ہیں۔
شہید پائلٹ احمد کو والد کی وفات کے 8 برس بعد نوکری ملی تھی۔ احمد ایک بھائی اور 5 بہنوں کے واحد کفیل تھے۔ احمد کے اہلخانہ نے مزید کیا کہا ویڈیو دیکھیئیے
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.