عمان: نسیم الایمرٹ پارک مسقط فیسٹول کے موقع پر بندرہے گا

پیر 12 دسمبر 2016 08:54

عمان: نسیم الایمرٹ پارک مسقط فیسٹول کے موقع پر بندرہے گا

عمان: ( اُردو پوائنٹ ،تازہ ترین ، 12دسمبر2016) : مقسط کا نسیم الایمرٹ پارک سالانہ مقسط فیسٹول کے وجہ سے 13دسمبر کو بند رہے گا۔تفصیلا ت کے مطابقمقسط میونسپیلٹی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر واضع کیاہے کہ ” الاایمرٹ پارک 13دسمبر سے بدن رہے گا ۔

(جاری ہے)

واضع رہے کہ ،مسقط فیسٹول 19جنوری سے شروع ہو رہا ہے “۔میونسیپلیٹی حکام کا کہناہے کہ اس پارک کو جنوری کے فیسٹول کے لیئے تیار کیا جارہاہے ۔ کسی بھی دشواری سے بچنے کے لیے اس کو بند کیا جارہا ہے ۔19جنوری کو پارک فیسٹول کے موقع پر شہریوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔