پنجاب نے خیبرپختونخوا کی ٹیم کو شکست دے کر بارھویں نیشنل ٹچ بال چیمپین شپ جیت لی
اتوار 11 دسمبر 2016 21:40
(جاری ہے)
ضلعی سپورٹس آفس کے زیر اہتمام عباسیہ سپورٹس کمپلیکس میں جاری تین روزہ نیشنل چیمپئن شپ میں صوبہ سندھ، بلوچستان، پنجاب، خیبر پختواہ، آزاد جموع کشمیر، اسلام آباد، پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے سمیت دیگر ٹیمیں شامل تھے۔
فائنل میچ کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر عدنان خان بھٹانی تھے جبکہ تقریب تقسیم انعامات میں صدر پاکستان ٹچ بال فیڈریشن سید طاہر فواد، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پنجا ب سپورٹس بورڈ چوہدری ظہور احمد، ڈویژنل سپورٹس آفیسر سید متین حسین شاہ، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اشفاق احمد خان سمیت ضلع بہاولپور، بہاولنگر اور لودھراں کے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسران بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.