انٹرڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کیلئے خانیوال کی ٹیم کا انتخاب 14دسمبر کو ہو گا

اتوار 11 دسمبر 2016 20:00

خانیوال۔11 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2016ء) بہا ول نگر میں پنجاب انٹرڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں شر کت کے لیے خانیوال ٹیبل ٹینس ٹیم کا چنا ئو 14دسمبر کو ہو گا ۔

(جاری ہے)

ڈسٹر کٹ سپو رٹس ڈیپا ر ٹمنٹ اور ڈسٹر کٹ ٹیبل ٹینس ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام خانیوال گر لز و بوا ئز ٹیبل ٹینس ٹیمو ں کے ٹرا ئلز14دسمبر کو خانیوال میں ہو نگے ۔منتخب ٹیم 17دسمبر سے بہا و لنگر میں شروع ہو نیوالی پنجاب انٹرڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں شر کت کر ے گی ۔

متعلقہ عنوان :