بابو صابو انٹرچینج کے قریب ڈمپر اور ویگن کے درمیان تصاد م سے 2افراد جاں ،10افراد زخمی

اتوار 11 دسمبر 2016 19:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2016ء) بابو صابو انٹرچینج کے قریب ڈمپر اور ویگن کے درمیان تصاد م سے 2افراد جاں بحق جبکہ 10افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ بابوصابو انٹر چینج کے قریب ایک ڈمپر اور ویگن کے درمیان تصاد م کے نتیجہ میں 2افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 10افراد شدید زخمی ہوئے جن کو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو پوسمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر کے تحقیقات کاآغاز کردیا ۔

متعلقہ عنوان :