پی سی بی کا پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب کیلئے عالمی شہر یافتہ پاپ گلوکار جسٹن بیبر کو مدعو کرنے کا فیصلہ
پاپ گلوکار نے پی ایس ایل کی تقریب میں شرکت کیلئے 5کروڑ روپے کے بھاری معاوضے کا مطالبہ کرلیا ، پی سی بی گلوکار سے معاوضہ کم کرانے کیلئے کوشاں، پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اور علی ظفر کی بھی مدعو کیا جا ئیگا
اتوار 11 دسمبر 2016 19:50
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پی سی بی نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اور علی ظفر کو مدعو کرنے کے لئے کوششیں تیز کر دی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے غیر ملکی کرکٹرز کو محظوظ کرنے کے لئے عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکار جسٹن بیبر کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق پاپ گلوکار جسٹن بیبر نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے کے لئے پانچ کروڑ روپے کے معاوضے کا مطالبہ کیا ہے مگر پی سی بی معاوضہ کم کروانے کے لئے گلوکار سے مسلسل رابطے میں ہیں ۔ ذرائع کے مطابق آئندہ چند روز میں عالمی شہرت یافتہ گلوکار سے تمام معاملات طے پا جائیں گے ۔ (رڈ)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.