اداکارہ عریبہ خان کی والدہ کے ساتھ ڈکیتی کی واردات ، ڈاکوزیورات اور نقدی چھین کر فرار

اتوار 11 دسمبر 2016 19:00

اداکارہ عریبہ خان کی والدہ کے ساتھ ڈکیتی کی واردات ، ڈاکوزیورات اور ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2016ء) اسٹیج اداکارہ عریبہ خان کی والدہ کے ساتھ ڈکیتی کی واردات ، ڈاکوزیورات اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اسٹیج کی اداکارہ عریبہ خان کی والد ہ عابدہ خان کے ساتھ جو ہر ٹائون کے علاقہ ایف ٹو بلاک میں ڈٖکیتی کی واردات ہوگئی ۔ واردات کے دوران ڈاکو ئوں گن پوائنٹ پر عابدہ خان سے طلائی زیورات اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے ۔ تاحال واقعہ کا مقدمہ درج نہ ہوسکا ۔

متعلقہ عنوان :