آصف زرداری کی وطن واپسی کا فیصلہ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کرے گی، وزیراعلی سندھ
پیپلزپارٹی کے 4 مطالبات کابینہ کو مضبوط کرنے کے لئے ہیں، وفاقی حکومت کی جانب سے جلد سے جلد نیا مالیاتی کمیشن سمیت نیا این ایف سی بھی لایا جائے
اتوار 11 دسمبر 2016 18:20
(جاری ہے)
بعدازاںمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ بینظیر بھٹو کی برسی کے انتظامات کو حتمی شکل دے رہے ہیں، آصف زرداری صحت کے معاملات کی وجہ سے باہرہیں اوران کی واپسی کا فیصلہ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ سی ای سی کی میٹنگ ہر 3 ماہ بعد ہوتی لیکن آخری سی ای سی کی میٹنگ 8 یا 7 ماہ پہلے ہوئی تھی۔مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی کی آبادی 2 کروڑ ہے یا 3 کروڑ مجھے معلوم نہیں لیکن دہشت گردی کے اس ماحول میں کراچی کا امن مثالی ہے، امن وامان کی صورتحال مزید بہترکرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی کابینہ میں کوئی رد وبدل نہیں کی جا رہی۔ پیپلزپارٹی کے 4 مطالبات کابینہ کو مضبوط کرنے کے لئے ہیں، وفاقی حکومت کی جانب سے جلد سے جلد نیا مالیاتی کمیشن سمیت نیا این ایف سی بھی لایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.