راولپنڈی آرٹس کونسل میںخواتین کی محفلِ میلاد13 دسمبر کوہوگی

اتوار 11 دسمبر 2016 15:30

راولپنڈی۔11 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2016ء)جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں راولپنڈی آرٹس کونسل کے زیراہتمام خواتین کی سالانہ محفلِ میلاد13 دسمبردن ۱بجے کونسل کے آڈیٹوریم میں منعقدہوگی۔ محفل میں معروف خواتین نعت خوان نذرانہ عقیدت پیش کریں گی۔