کینٹ کے مرکزی جلوس کی افتتاحی تقریب چونگی نمبر22 میں صبح 09بجے منعقد ہو گی
اتوار 11 دسمبر 2016 15:30
(جاری ہے)
جلوس کا آغاز چونگی نمبر22 سے ہو گا جبکہ جلوس اقبال روڈ ٹنچ بھاٹہ، قصائی چوک، آخری سٹاپ ٹینچ بھاٹہ، ڈھوک سیداں روڈ، کمال آباد ، کلمہ چوک، بابا گوہر علیشاہ، بابا لال شاہ بخاری، میلاد چوک چونگی نمبر22سے عید گاہ آدڑہ خان محمد روڈ، خٹک چوک، آر سی بی روڈ، مال روڈ، محفوظ روڈ، حیدر روڈ، پولیس اسٹیشن روڈ، کوئلہ سنٹر، نشتر سٹریٹ، آدمجی روڈ، احاطہ مٹھو خان ، مولوی محمد حسین سڑیٹ، ریلوے روڈسے کامران مارکیٹ میں اختتام پذیر ہو گا جبکہ اختتامی دعا جی ٹی ایس مسجد راولپنڈی کینٹ میں ہو گی ۔
عا مر صدیقی نے کہا کہ جلوس میں ٹریکٹر ٹرالی، شہہ زور، ٹرک اور ٹرالر پر مکمل پابندی ہوگی جلوس میں کسی بھی قسم کی میوزیکل گروپ، اور ناچ گانے پر پابندی ہوگی انتظامیہ اور مرکزی میلاد کمیٹی کے تمام عہدیداران ایک دوسرے سے مکمل رابطے میں رہتے ہوئے ذمہ داریاں انجام دیں گے۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.