کرایہ داری آرڈیننس کی خلاف ورزی پر05ملزمان کیخلاف مقدمات درج

اتوار 11 دسمبر 2016 15:30

راولپنڈی۔11 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2016ء) تھانہ گنجمنڈی پولیس نے کرایہ داری آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئی05ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔

(جاری ہے)

تھانہ گنجمنڈی پولیس نے کرایہ داری آرڈیننس کی خلاف ورزی پر ظفر،اشرف، شاہد، ناصر، عارف کیخلاف 11پنجاب کرایہ داری آرڈیننس کے تحت مقدمات درج کرلیے۔

متعلقہ عنوان :