پاکستان اسٹاک ایکسچینج رواں ہفتے 40 فیصد حصص فروخت کرے گی

اتوار 11 دسمبر 2016 14:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2016ء) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) رواں ہفتے اپنے 40 فیصد حصص فروخت کردے گی۔اس ضمن میںپی ایس ایکس کے ایک عہدیدارنے بتایا کہ چینی اور برطانوی کمپنیاں ان حصص کی ممکنہ خریدار ہوسکتی ہیں۔

(جاری ہے)

ا سٹاک ایکسچینج کے حصص کی خریداری میں کم از کم 17 کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کی ہے ، جن کا بینچ مارک اسٹاک انڈیکس رواں سال سب سے بہترین کارکردگی دکھانے والے انڈیکس میں سے ایک ہے اور جو اب تک 38 فیصد منافع حاصل کرچکا ہے۔

متعلقہ عنوان :