ملتان میں عیدمیلاد النبی کے سلسلے میں عاشقان رسول نے 12ہزار پائونڈ زوزنی کیک تیار کرلیا
کیک کو شاہی تلوار سے کاٹ کر 20 ہزار عقیدت مندوں میں تقسیم کیا جائے گا
اتوار 11 دسمبر 2016 14:30
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 دسمبر2016ء) ملتان میں عیدمیلاد النبی کے سلسلے میں عاشقان رسول نے 12ہزار پائونڈز کا کیک تیار کیا ہے جس کو 20 ہزار سے زائد عقیدت مندوں میں تقسیم کیا جائیگا۔
(جاری ہے)
ملتان کے علاقے حسن پروانہ میں عاشقان رسول نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے 12 ہزار پائونڈز وزنی ملک کا سب سے بڑا کیک تیار کیا ہے جسکی تیاری میں ملک کے نامور کاریگروں نے حصہ لیا اور اس کو 7 روز میں تیار کیا۔
12 ہزار پائونڈز وزنی کیک کی لمبائی 75 فٹ اور چوڑائی 7 فٹ ہے جس کو 20 ہزار عقیدت مندوں میںشاہی تلوار سے کاٹ کر تقسیم کیا جائیگا، کیک کی تیاری میں، مکھن، دیسی گھی پستہ مربہ جات دودھ میدہ اور انڈے کریم کا استعمال کیا گیا ہے۔گزشتہ برس بھی حسن پروانہ کالونی کے عاشقان رسول کی طرف سے 10ہزار پائونڈ کا وزنی کیک کاٹ کر تقسیم کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
-
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
-
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ، پاکستان نے ہمیشہ کشمیراور فلسطین کے مسئلہ کو ہر فورم کر اجاگر کیا ہے، فیصل کریم کنڈی
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.