پانامالیکس نے پارلیمنٹ اور انتظامیہ سے زیادہ عدلیہ کونقصان پہنچایا ،ْبلاول بھٹو زر داری

ہمارا نظام تباہ ہوگیا ہے ،ْسب کو متحد ہو کر اسے درست کرناچاہیے ،ْ ٹوئٹ

اتوار 11 دسمبر 2016 14:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2016ء) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ پانامالیکس نے پارلیمنٹ اور انتظامیہ سے زیادہ عدلیہ کونقصان پہنچایا-۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پانامالیکس نے پارلیمنٹ اور انتظامیہ سے زیادہ عدلیہ کونقصان پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا نظام تباہ ہوگیا ہے، سب کو متحد ہو کر اسے درست کرناچاہیے۔