وزیراعظم تھریسامے کے متنازعہ ریمارکس: ایران میں برطانوی سفیر طلب‘ شدید احتجاج

اتوار 11 دسمبر 2016 13:20

تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 دسمبر2016ء) برطانوی وزیراعظم کے متنازع ریمارکس پر ایرانی وزارت خارجہ میں برطانوی سفیر کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترجمان وزارت خارجہ بہرام غاسیمی نے کہا برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے چند روز قبل خلیج تعاون کونسل کے اجلاس کے شرکائ سے خطاب کرتے کہا ہے کہ خطے میں ایران کی مداخلت کے خلاف خلیجی ممالک سے تعاون اور ان کی مدد کریں گے۔ نکلوس ہوسیٹن کو سینئر ایرانی سفارتکار نے بتایا ہے کہ غیر ذمہ دارانہ‘ اشتعال انگیز خطاب کو مسترد کرتے ہیں۔ متوقع ہے آئندہ دوبارہ ایسے ریمارکس نہیں دیئے جائیں گے، تھریسامے کے ریمارکس مداخلت ہی

متعلقہ عنوان :