ڈونلڈ ٹرمپ نے کاریکس ٹلرسن کو وزیر خارجہ بنانے پر غور شروع کر دیا

کاریکس ٹلرسن کو وزیر خارجہ بنا ئے جانے پر ری پبلکن سینیٹرز کا اظہار تشویش

اتوار 11 دسمبر 2016 13:20

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 دسمبر2016ء) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کاریکس ٹلرسن کو وزیر خارجہ بنانے پر غور شروع کر دیا جن کے روسی صدر پیوٹن سمیت کئی عالمی رہنمائوں سے قریبی تعلقات ہیں۔

(جاری ہے)

میڈ یا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے عبوری ٹیم کے لیے ریکس ٹلرسن کو وزیر خارجہ بنانے پر غور شروع کیا تو اس فیصلے پر دو ری پبلکن سینیٹرز نے بھی اظہار تشویش کیا ہے۔ریکس ٹلرسن موبائل کمپنی کے سربراہ ہیں جس کا نام ایگزون ہی

متعلقہ عنوان :