فلم ففٹی شیڈز ڈارکر کیلئے ٹیلرسوئفٹ اور زیان ملک کا گانا سوشل میڈیا پر وائرل
اتوار 11 دسمبر 2016 13:00
(جاری ہے)
امریکی معروف پاپ گلوکارہ ٹیلرسوئفٹ اور پاکستانی نڑاد برطانوی سنگر زیان ملک نے ہالی ووڈ کی نئی آنے والی رومانوی فلم ففٹی شیڈز ڈارکر کیلئے پس پردہ اپنی آواز کا جادو جگا دیا ہے۔
دونوں گلوکاروں کا گایا ہوا گانا آئی ڈونٹ وانا لیف فارایور ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر چھا گیا ہے۔ہدایتکار جیمز فولی کی یہ فلم دوہزار پندرہ میں ریلیز ہونے والی فلم ففٹی شیڈز آف گرے کا سیکوئیل ہے، اس فلم میں کرسچین گرے اپنے ماضی کی بری یادوں سے پیچھا چھڑاتے نظر آئیں گے۔یہ رومانوی فلم آئندہ سال فروری میں ویلنٹائن ڈے پر سینماگھروں کی زینت بنے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.