قابض بھارتی فورسز نے گزشتہ ستائیس برس کے دوران ہزاروں کشمیریوں کو دوران حراست لاپتہ کیا‘اے پی ڈی پی
اہلخانہ انتہائی کرب کی زندگی گزار رہے ہیں اور وہ نہیں جانتے آیا انکے پیارے زندہ ہیں یا پھرشہید کر دیے گئے ہیں
اتوار 11 دسمبر 2016 12:40
(جاری ہے)
تنظیم کی رکن پروینہ آہنگر نے کہا کہ کٹھ پتلی انتظامیہ لاپتہ افراد کا پتہ لگانے کے لیے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کے ارکان پر مشتمل کمیشن کاقیام کے ان کے مطالبے کی طرف کوئی توجہ نہیں دے رہی اور وہ اس حوالے سے سنجیدہ نہیں ہے۔
دھرنے میں شریک خواتین کی آنکھیں نم تھیں اور انہوں نے ہاتھوں میں اپنے لاپتہ پیاروں کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔اس موقعہ پر مقبوضہ وادی کے مختلف علاقوں سے آنے والے مرد وخواتین نے اپنی اپنی ر وداد بیان کی۔بارہمولہ کے گائوں واگورہ کے رہائشی محمد اسد اللہ ملک نے کہا کہ انکا بیٹا 1994سے لاپتہ ہے جسکی تلاش کیلئے وہ 22برسوں سے در در کی ٹھوکریں کھا رہا ہے ۔ پلوامہ کے علاقے منگہامہ کے غلام نبی متو نے کہا کہ اٴْس کے بیٹے کو بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے 1993 میں گھر سے گرفتار کیا تھا جسکے بعدآج تک اٴْس کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.