مارچ کو ناکام بنانے کے لیے سید علی گیلانی،میرواعظ عمر فاروق اور دیگر حریت رہنمائوں کو گھروں میںنظربندکیا گیا‘حریت فورم
جب پوری دنیا میں انسانی حقوق کے تحفظ کا دن منایا جارہا ہے توخطہ کشمیر میں پہلے سے جاری بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیرنے کے ساتھ ساتھ اس دن کی اہمیت کو بھی پامال کیا گیاہے‘بیان
اتوار 11 دسمبر 2016 12:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس دن کی مناسبت سے مرکزی جامع مسجد سرینگر سے حریت رہنمائوں اور کارکنوںنے جلوس نکالنے کی کوشش کی لیکن بھارتی فورسز اور پولیس نے جلوس کو خواجہ بازار سے آگے بڑھنے کی اجازت نہیں دی اور شرکاء کے خلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا۔
جلوس میںمشتاق احمد صوفی ، محمد شفیع خان ، ایڈوکیٹ یاسر رئوف دلال، فاروق احمد سوداگر، ساحل احمد وار، عبدالرشید ٹنکی، ایڈوکیٹ مولوی محمد اشرف، جاوید احمد زرگر ، عبدالمجید وانی اور دیگر کارکنان شامل تھے۔ حریت رہنما انجینئر ہلال احمد وار نے اپنی نظر بندی توڑ کرکارکنوںکے ہمراہ مائسمہ سرینگر سے جلوس نکالنے کی کوشش کی لیکن انہیں بھی زبردستی روک دیا گیا ۔ترجمان نے سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق، مختار احمد وازہ، شاہد الاسلام اور دیگر رہنمائوں اور کارکنوںکو مسلسل نظر بند رکھنے اور ان کی پر امن سیاسی سرگرمیوںپر پابندیاں عائد کرنے کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے عالمی برادری خاص طور پر انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں پر زوردیا کہ وہ کشمیر کی سنگین صورتحال پر خصوصی توجہ دیں اور بھارتی حکومت اور اس کے کٹھ پتلی حکمرانوںکی جانب سے جاری ریاستی دہشت گردی، قتل و غارت اور انسانی حقوق کی بے دریغ پامالیوںکا سنجیدہ نوٹس لیں اوران کو روکنے کے لیے عملی اقدامات اٹھائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.