افغانستان میں ایرانی سفیر کا طالبان کے ساتھ رابطوں کا اعتراف
طالبان اورافغان حکومت کے درمیان مذکرات میں ثالثی کے لیے تیارہیں،سفیر کا انٹرویو
اتوار 11 دسمبر 2016 12:20
کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2016ء) افغانستان میں متعین ایران کے سفیر محمد رضا بہرامی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ملک کے شدت پسند تنظیم تحریک طالبان افغانستان کے ساتھ مربوط روابط موجود ہیں،میڈیارپورٹس کے مطابق کابل میں متعین ایرانی سفیر بہرامی نے افغان ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایران کا طالبان سے روابط کا مقصد تنظیم کے سیکیورٹی ڈھانچے کو کنٹرول میں رکھنا ہے۔
ایک سوال کے جواب میں محمد رضا بہرامی نے کہا کہ ایران کے طالبان کے ساتھ رابطے ہیں مگر براہ راست تعلقات قائم نہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ تہران طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کرانے کو تیار ہے۔خیال رہے کہ حال ہی میں افغانستان کے صوبہ فرا کے گورنر آصف ننگ نے ایک ٹی وی انٹرویو میں الزام عاید کیا تھا کہ ایران تحریک طالبان کو دہشت گردی کی کارروائیوں میں مدد فراہم کررہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.