نبی کریم حضرت محمد ﷺ کے بتائے ہوئے راستے کو اپنا کر دنیا وآخرت میں سرخروہو سکتے ہیں‘ شوبزشخصیات
نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی حیات مبارکہ بنی نوح انسان کیلئے مشعل راہ ہے ،قوی خان ، شبیر جان ، فیصل قریشی، نبیل ، ثناء جاوید
اتوار 11 دسمبر 2016 12:10
(جاری ہے)
سینئر اداکار قوی خان ، شبیر جان ، فیصل قریشی، نبیل ، ثناء جاوید،زارا اکبر، سائرہ نسیم نے عید میلادالنبی ﷺ کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ ہم خوش قسمت ہیں کہ نبی کریم ﷺ کے امتی ہیں لیکن اس کے ساتھ ہمیں اپنے کردار پر بھی نظر دوڑانی ہو گی کیا ہم اپنے نبی ﷺ کے بتائے ہوئے راستے پر چل رہے ہیں۔
انہوںنے مزید کہا کہ آپ ﷺ یتیموں اور غریبوں کے لئے سہار ا بنے ۔آپ ﷺ کی ذات گرامی سراپا رحمت ہے ۔ اگرہم اپنا احتساب کریں تو کیا ہم آج مسکینوں ، محتاجوں، بیوائوںکی اس طرح مدد کررہے ہیں جس طرح ہمارے پیارے نبی کریم حضرت محمد ﷺ نے حکم فرمایاہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نبی کریم حضرت محمد ﷺ کے بتائے ہوئے راستے کو اپنا کرنہ صرف دنیا بلکہ آخرت میں بھی سرخروہو سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.