شبقدر میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، 1 اہلکار زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 11 دسمبر 2016 11:30

شبقدر میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، 1 اہلکار زخمی

شبقدر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11دسمبر۔2016ء) شبقدر میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شبقدر میں یکہ غنڈ روڈ پر گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا ڈنڈو پل کے قریب کیا گیا، گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا ۔

متعلقہ عنوان :