بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان ’’ویٹر‘‘ بن گئے
شاہ رخ خان کو دبئی میں سیروسیاحت کے فروغ کے لیے سفیر بنایاگیا ہے
اتوار 11 دسمبر 2016 11:10
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2016ء) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے دبئی میں سیاحت کے فروغ کے لیے تشہیری مہم کے دوران ویٹرکا روپ دھار لیا۔بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کا شمار فلم نگری کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں ان کے کروڑوں مداح ہیں جب کہ کنگ خان کے پرستاران کی جھلک دیکھنے کے لیے کچھ بھی کرگزرنے کوتیار رہتے ہیں لیکن اب شاہ رخ کے ویٹر کے روپ میں نظر آنے پر سب حیران ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کو دبئی میں سیروسیاحت کے فروغ کے لیے سفیر بنایا گیا ہے جب کہ دبئی میں سیروسیاحت کے فروغ کے لیے 3 منٹ کی تشہیری ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے مختلف روپ دھارے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہ رخ ویٹر کا روپ دھار کر مداحوں کو کھانے پیش کرتے رہے جس پرلوگ انہیں اپنے درمیان دیکھ کرنا صرف چونک اٹھے بلکہ حیران ہوکر ان کے ساتھ تصاویر بھی بناتے رہے جب کہ ایک جگہ دیکھا جاسکتا ہے کہ کنگ خان شاپنگ مال میں سامان فروخت کرنے میں مصروف ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.