عید میلاد النبیؐکے موقع پر دفعہ 144 نافذ

ہفتہ 10 دسمبر 2016 23:50

فیصل آباد ۔10 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2016ء) ڈی سی او سلمان غنی نے عید میلاد النبیؐکے موقع پر ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت ضلع میں مختلف پابندیاں عائد کی ہیں جن کے تحت نفرت انگیز تقاریر پر مبنی آڈیو ویڈیو کیسٹس کی فروخت و چلانے،مذہبی منافرت پر مبنی تقاریر کرنے،اسلحہ لے کر چلنے،نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے،ہر قسم کے بینرز،پوسٹرزواشتہار لگانے پر پابندی ہوگی اور ہر قسم کی وال چیکنگ کرنے کی بھی ممانعت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :