شہر وگردونواح میں دھند کا راج

ہفتہ 10 دسمبر 2016 23:50

خانیوال ۔10 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2016ء)شہر وگردونواح میں دھند کا راج نظا م زندگی درہم بر ہم ہو نے کے سا تھ لنڈا با زار میں تیزی آگئی ۔تفصیل کے مطا بق ۔

(جاری ہے)

خا نیوال اور گردونواح میں شدیددھندکے با عث نظا م زندگی متا ثرہ ہو نے سا تھ ساتھ لنڈا با زارمیں تیزی آگئی شہریوں سمیت چکوک کے رہا ئشیوںنے گر م جر سیوں اور کمبل وغیرہ کی خریداری کیلیئے لنڈا با راز کا رخ کیا اور سا تھ ہی گرم مشروبا ت کا ما حول بھی گر ما گیا ۔