بس کی ٹکر سے مو ٹر سا ئیکل سوار جا ںبحق

ہفتہ 10 دسمبر 2016 23:50

خانیوال ۔10 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2016ء) بس کی ٹکر سے مو ٹر سا ئیکل سوار جاں بحق ۔تفصیل کے مطا بق ۔

(جاری ہے)

نواحی علاقہ کچا کھو اور ہیڈ برج پر تیز رفتار بس نے مو ٹر سا ئیکل سوار رانا ایوب ولد یعقوب جو کہ اپنی مو ٹر سا ئیکل نمبری 2616/kwlپر جا رہا تھا کہ تیز رفتا ر بس کی زد میں آگیا اور موقع پر جا بحق ہو گیا ۔