سنئیر ورکنگ جرنلسٹ فورم کا تعزیتی اجلاس

ہفتہ 10 دسمبر 2016 23:50

خانیوال ۔10 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2016ء)سنئیر ورکنگ جرنلسٹ فورم کا تعزیتی اجلاس انجم بشیراحمد کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں قلزم بشیراحمد ، سید شفقت علی شاہ،چوہدری خالد محمود،حاجی ملک محمد اسلم ، قیصرعبا س،تبسم حمید ، نگینہ شفقت اور عالیہ شفقت سمیت دیگر نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں شبیر حسین شبیر کے جوا ں سال بیٹے کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور مر حوم کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی ۔