یمن ، عدن میں کار بم دھماکے میں 20 افراد ہلاک ،متعدد زخمی

ہفتہ 10 دسمبر 2016 20:17

صنعاء (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2016ء) یمن کے جنوبی شہر عدن میں ایک کار بم دھماکے میں کم از کم 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی رپورٹ کے مطابق عدن میں گزشتہ روز شدت پسندوں کی جانب سے ایک کار بم دھماکہ کیا گیا ہے جس میں کم ازکم بیس افراد موقع پر ہلاک ف ہوگئے جبکہ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ (عابد شاہ)

متعلقہ عنوان :