بھارت میں بھی حجاب پر پابندی کی تیاریاں؟ ممبئی کے اسکول کا ٹیچر سے برقعہ اتارنے کا مطالبہ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 10 دسمبر 2016 19:35

ممبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10دسمبر2016ء) ممبئی کے اسکول کی جانب سے ٹیچر سے برقعہ اتارنے کے مطالبے پر خاتون نے استعفا دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق یورپی ممالک کے بعد اب بھارت میں بھی مسلمان خواتین کو ان کے حجاب کے باعث حراساں کیا جانے لگا ہے۔ بھارتی شہر ممبئی کے ایک اسکول میں مسلمان خاتون ٹیچر سے برقعہ اتارنے کا مطالبہ کیا گیا۔ تاہم خاتون نے برقعہ اتارنے سے صاف انکار کرتے ہوئے اپنی نوکری سے استعفا دے دیا۔

متعلقہ عنوان :