ملک پر قانون اور راست بازی دونوں کی بنیاد پر حکمرانی کی جائے،چینی صدر

ہفتہ 10 دسمبر 2016 18:29

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 دسمبر2016ء)چین کی کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی چن پھنگ نے اس بات پر زوردیا ہے کہ ملک پر قانون اور راست بازی دونوں کی بنیاد پر حکمرانی کی جائے۔

(جاری ہے)

شی نے ان خیالات کا اظہار سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹکل بیورو کے ارکان کے ایک گروپ سٹڈی میں گزشتہ روز کیا ۔