فیصل آباد،سمندری روڈ پربس سے اترتا نوجوان ٹا ئروں تلے کچلا گیا

ہفتہ 10 دسمبر 2016 18:27

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 دسمبر2016ء)سمندری روڈ پربس سے اترنے کے دوران نوجوان ٹا ئروں تلے کچلا گیا ۔

(جاری ہے)

گز شتہ روز 18سالہ نوجوان یاسر کو بس عملہ نے چلتی گاڑی سے اتارنا چاہا نوجوان کا پا ئوں پھسلا اور وہ بس کے پچھلے ٹا ئروں تلے کچلا گیا اور موقہ پر ہی جاں بحق ہو گیا حادثے کا مرتکب ڈرا ئیوربس سمیت موقہ سے فرار ہو گیا پولیس نے نعش ابضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال جمع کروا دی اور ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی۔