گیمبیا پر 22 سال سے حکومت کرتے لیڈر کا انتخابات میں شکست تسلیم کرنے سے انکار
ہفتہ 10 دسمبر 2016 16:10
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق گیمبیا پر 22 سال سے حکومت کرتے چلے آ رہے لیڈر یحیی جامہ نے صدارتی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے اور نئے سرے سے صدارتی انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کیا ہے ۔
سرکاری ٹیلی وژن پر اپنے ایک خطاب میں جامہ نے تحقیقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان انتخابات میں الیکشن حکام کی جانب سے ناقابلِ قبول غلطیاں سرزد ہوئی ہیں۔ واضح رہے کہ یکم دسمبر کے انتخابات میں جامہ کو محض 39.64 فیصد ووٹ ملے تھے جبکہ اپوزیشن امیدوار اداما بیرو نے 43.29 فیصد ووٹ حاصل کرتے ہوئے انتخابات جیت لیے تھے۔ تب انتخابات کے اگلے ہی روز جامہ نے انتخابی نتائج تسلیم کرنے اور اقتدار نو منتخب صدر کے حوالے کرنے کا وعدہ کیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.