بنگلا دیشی وزیر اعظم کا دورہ بھارت ملتوی،جنوری میں متوقع

ہفتہ 10 دسمبر 2016 12:50

بنگلا دیشی وزیر اعظم کا دورہ بھارت ملتوی،جنوری میں متوقع
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2016ء) بنگلادیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجدنے بھارت کا 4 روزہ دورہ ملتوی کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت اور بنگلادیش دورے کی تاریخ طے کرنے پر متفق نہیں ہوسکے،بنگلہ دیشی وزیراعظم کیدورہ بھارت سے متعلق نئی تاریخ پرکام جاری ہے۔

(جاری ہے)

بنگلہ دیشی وزیراعظم کادورہ بھارت ممکنہ طورپرجنوری کے بعدمتوقع ہے۔

متعلقہ عنوان :