ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور یوٹرن

الیکشن کے دن مشنی گن میں 87بیلٹ مشینز خراب ہوگئی تھیں، جل اسٹین

ہفتہ 10 دسمبر 2016 12:50

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور یوٹرن
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2016ء) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا اب تک کا سب سے بڑا یوٹرن لیا ہے لیکن کوئی بھی اس پر بات نہیں کررہا۔

(جاری ہے)

ٹرمپ کو امریکی صدارتی انتخاب میں دھاندلی ہونے کا یقین تھا لیکن گرین پارٹی کی صدارتی امیدوار جل اسٹین کی جانب سے مشی گن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کو رکوانے کیلئے ٹرمپ کی قانونی ٹیم نے بھرپور سرگرمی کا مظاہرہ کیا۔جل کا کہنا ہے کہ الیکشن کے دن مشنی گن میں 87بیلٹ مشینز خراب ہوگئی تھیں جبکہ گنتی میں 30 ہزار سے زائد ووٹ سادہ نکلے۔

متعلقہ عنوان :