اتحادی فوج کے حملے، شام میں داعش کے 168 آئل ٹینکر تباہ
ہفتہ 10 دسمبر 2016 11:04
(جاری ہے)
العربیہ ٹی وی کے مطابق اتحادی فوج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اتحادی فوج نے داعش کا تیل کا بنیادی ڈھانچہ تباہ کرنے کے لیے تدمرشہر میں اس کے آئل ٹینکروں کو نشانہ بنایا ہے۔
گذشتہ کی گئی کارروائی میں داعش کو دو ملین ڈالر کا نقصان پہنچایا گیا ہے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ شام اور عراق کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر داعش کی دہشت گردانہ سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے داعش کے مالیاتی ڈھانچے کو تباہ کرنا ضروری ہے۔ اتحادی فوجیں داعش کی مالی معاونت کا سبب بننے والے تمام وسائل کو نشانہ بنا رہی ہیں، ان میں شام اور عراق میں داعش کے زیرقبضہ تیل کیوسائل بھی شامل ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.