ملتا ن میٹرو بس رو ٹ مد نی چو ک پر مو ٹر سا ئیکل سوارو ں کیلئے بر ج کی تعمیر شر وع کر دی گئی

جمعہ 9 دسمبر 2016 23:47

ملتان۔9 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2016ء) ملتا ن میٹرو بس رو ٹ مد نی چو ک پر مو ٹر سا ئیکل سوارو ں کیلئے بر ج کی تعمیر شر وع کر دی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں کنکر یٹ کی بنیا دیں ڈا لی جا رہی ہیں جن پر پلر تعمیر کئے جائیں گے ۔ ان پلر ز پر سٹیل سٹر کچر نصب کیا جا ئے گا جبکہ موٹر سا ئیکلو ں کیلئے ڈ یک کنکر یٹ سے تعمیر کیا جا ئے گا ۔

میٹرو بس روٹ بو سن رو ڈ کے مقا م بہادرپور پر ٹر یفک سگنل لگا نے کیلئے بھی فائو نڈ یشن تیا ر کر لی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

یہا ں سگنل کے دونو ں اطرا ف میں تر یفک کو لین میں رکھنے کیلئے بڑ ی کیٹس آ ئیز لگا ئی جا ئیں گی ۔در یں اثنا ء تین میٹرو بس اسٹیشنز کو 100 فیصد تیا ر کر لیا گیا ہے جن میں میٹرو بس اسٹیشن گلگشت ،چو نگی نمبر 9 اور فو رٹ قاسم شا مل ہیں ۔میٹرو بس پراجیکٹ انتظا میہ نے پنجا ب ما س ٹرانزٹ اتھارٹی کو مذ کو ر ہ تینوں اسٹیشنز کا چا ر ج سنبھا لنے کیلئے آ گا ہ کر دیا ہے ۔

پی ایم اے ان اسٹیشنز کا چارج سنبھا لنے کے بعد ان میں ٹکٹ وینڈ نگ مشینیں نصب کر ے گی اور سیکو رٹی گا رڈ تعینات کرے گی ۔میٹرو بس پرا جیکٹ انتظا میہ نے تیا ر ہو نے وا لے اسٹیشنز با ر ی با ر ی پنجا ب ماس ٹرانزٹ اتھا رٹی کے حوا لے کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :