پاکپتن،چور دکان سے سامان لے اڑے

جمعہ 9 دسمبر 2016 19:53

پاکپتن۔9 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2016ء) چور تالے توڑ کر لاکھوں روپے کا سامان چرا کر لے گئے۔چک41-SP کا دوکاندار میاں قمر زمان اپنی دوکان بند کرکے گھر چلا گیا تو نامعلو م چور 150000روپے مالیت سامان کریانہ چرا کر لے گئے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :