سوئی میں خفیہ اطلاع پردربارکے قریب نصب بم کوناکارہ بناکرتخریب کار ی کی کوشش ناکام بنادیا گیا

جمعرات 8 دسمبر 2016 23:12

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2016ء) سوئی میں خفیہ اطلاع پردربارکے قریب نصب بم کوناکارہ بناکرتخریب کار ی کی کوشش ناکام بنادیاگیا۔

(جاری ہے)

ایف سی ذرائع کے مطابق جمعرات کو ایف سی کوخفیہ اطلاع پرسوئی میں ایک دربا رکے قریب 10 کلووزنی بم کوناکارہ بناکرتخریب کی کوشش ناکام بنادیا۔ایف سی مزید اس سلسلے تفتیش کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :