عید میلاد النبیﷺ کی آمد کے سلسلہ میں ورلڈ ختم نبوت یوتھ فورس ، دعوت اسلامی سمیت دیگر تنظیموں کے زیر اہتمام ریلیوں اور جلوسوں کا انعقاد
جمعرات 8 دسمبر 2016 23:04
(جاری ہے)
جامعہ مسجد ابو حنیفہ سیالکوٹ ، فیضان مدینہ کے علاوہ شہر اقبال کے مختلف علاقوں سے مذہبی تنظیموں کے زیر اہتمام ریلیاں اور جلوس نکلنے کا سلسلہ 1ربیع الاول سے شروع ہو چکا ہے اور مقررین نبی کریم ﷺ کی شان میں نذرانہ عقیدت اور ہدیہ نعت پیش کرتے نظر آرہے ہیں ۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ننھے بچے عید میلاد النبیﷺ کے حوالے سے تیاریاں کرنا شروع ہو گئے ہیں جبکہ گھروں میں محافل او ر ذکر و نعت کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ حفاظتی امور کے نگران شاہد مبین قادری ، سید شاہد حسین ، قاری اظہر قادری اور مطیع اللہ ودیگر نے کہا کہ میلاد مصطفیﷺ شایان شان طریقہ سے منایا جائے گا اور اس سلسلہ میں تمام اقدامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.