بڑ ی عما رتو ں ہوٹلو ں اور پلا زو ں میں آگ اور دیگر قد ر تی آفات سے بچا ئو کے انتظا ما ت کی انسپکشن کا آ غاز کر دیا گیا

جمعرات 8 دسمبر 2016 22:44

ملتان۔8 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2016ء)ڈسٹر کٹ کوآرڈی نیشن آ فیسر ملتان نا در چٹھہ کی ہد ایت پر شہر بھر کی بڑ ی عما رتو ں ہوٹلو ں اور پلا زو ں میں آگ اور دیگر قد ر تی آفات سے بچا ئو کے انتظا ما ت کی انسپکشن کا آ غاز کر دیا گیا ہے ۔ضلعی حکو مت نے خصوصی سیکورٹی آ ڈٹ کیلئے ریسکیو 1122 اور سول ڈ یفنس سمیت متعلقہ اداروں کی خصوصی ٹاسک فو رس تشکیل دیدی ہے ۔

(جاری ہے)

جنہوں نے گز شتہ روز شہر بھر کے پلا زوں اور دیگر عما را ت میں آ گ بجھا نے کے آ لا ت اور ہنگا می اخراج کے راستو ں سمیت دیگر حفا ظتی انتظا ما ت کی چیکنگ شروع کر د ی گئی ہے ۔خصوصی ٹا سک فو رس تما م نجی و سر کا ر ی عما ر تو ں کا سروے کر کے رپو رٹ ضلعی حکومت کو پیش کر ے گی جسکے بعد ان عما رتو ں کو سیکو رٹی اقدامات پو ر ے نہ کر نے کی یاد اش میں سیل کر نے کے احکاما ت بھی جا ر ی کئے جا ئیں گے ۔ ا س سلسلے میں ڈ ی سی او نادر چٹھہ نے کہاکہ ملتا ن میں سا نحہ کرا چی جیسے واقعا ت سے بچا ئو کیلئے سرویلنس شروع کی گئی ہے ۔ جس کا مقصد شہریو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کویقینی بنانا ہے ۔