حساس ادارے کی وفاقی دارالحکومت میں کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشت گرد 3 ساتھیوں سمیت گرفتار، تفتیش کیلئے نامعلو م مقام پر منتقل
جمعرات 8 دسمبر 2016 22:40
(جاری ہے)
جمعرات کو نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حساس ادارے نے راولپنڈی اسلام آباد میں بڑی کاروائی کی جس دوران ایک سال کی کوششوں کے بعد اہم مطلوب دہشت گرد کو3ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔
اعلی تعلیم یافتہ ذیشان عرف ماسٹر کی ایک سال سے تلاش جاری تھی ۔ ذیشان عرف ماسڑ کالعدم لشکر جھنگوی سے کالعدم ٹی ٹی پی الحرار میں شامل ہوا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ماسٹر مائنڈ ذیشان نامی دہشت گرد نے دوہزار بارہ میں افغانستان میں تربیت حاصل کی اور وہ مختلف دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث تھا۔ سیکیورٹی اداروں نے ملزما ن کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ …(رانا)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.