تھانہ رمناکی حدودمیں شہری اغوا ء،ملزمان نے زبردستی چیکوں پر دستخط کرلئے
جمعرات 8 دسمبر 2016 21:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ رمنا کی حدودمیں جی الیون ون کے رہائشی محمد ادریس نے پولیس کو بتایا کہ ذوالفقار عظیم ،عرفان اللہ شاہ ، عبدالکریم ، بابر شاہ،عمرا ن اور سردار ممتاز سمیت 2نامعلوم افراد نے مدعی محمد ادریس کو اغواء کیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر زبردستی 2چیکوں مالیتی 60لاکھ 60ہزار روپے پر دستخط کروا لئے ۔
بعدازاں مدعی کو ملزمان نے چھوڑ دیا۔ مدعی نے تھانہ رمنامیں 6نامزد اور 2نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔ تھانہ رمنا پولیس نے تفتیش کاآغاز کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ ( مہر علی خان)مزید اہم خبریں
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.